آمد: مسیح آ رہا ہے!نمونہ

Advent: Christ Is Coming!

20 دن 91 میں سے

شمع روشن کریں۔
ہم مسیح کا انتظار کر رہے ہیں!
کیا آپ خود کو آج خدا کی بھیڑ مانتے ہیں؟
کلام سے تلاوت
نجات دہندہ بادشاہ آ رہا ہے!
زکریاہ 9 : 9 - 11
عبادت کا اظہار
اپنی جان سے عبادت کریں
انسان خدا کی شریعت اور اس کے راستباز عہد پر عمل نہیں کر سکتا، گناہوں کی معافی کے لئے خون بہانا ضروری ہے۔ کچھ وقت گزاریں اپنے گناہوں کا اقرار کرنے کے لئے اور خدا کے عہد کے خون کے لئے شکر ادا کریں جو اتھا گڑھے سے بچاتا ہے۔
دعا سے عبادت کریں
عقیدت، گناہوں کے اقرار، تعریف اور خدا کی شکرگزاری کے لئے کلام کا استعمال کریں۔
گیت سے عبادت کریں
گائیں، “!Joy to the World”۔

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Advent: Christ Is Coming!

یہ آمد کا پیغام Thistlebend Ministries کی طرف سے ہے اسے انسان اور خاندانوں کے لئے مسیح کا جشن منانے کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ اس بات پر بہت زور دیا گیا ہے کہ مسیح کی آمد کی آج کتنی فصلیت ہے۔ اسے یکم دسمبر سے شروع کرنے کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے۔ میری دعا ہے کہ آپ کا خاندان جب اس مطالعاتی منصوبہ کو استعمال کرے تو اس کے لئے ایک ابدی یاد بن جائے تا کہ آپ خدا باپ کے پختہ اور حقیقی پیار کو دیکھیں جو ہم سب کے لئے ہے۔

More

ہم اس پلان کو فراہم کرنے کیلئے تھسلبنڈ منسٹریز کے شکر گزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے، براہ مہربانی www.thistlebendministries.org دیکھیئے