YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

معجزانہ طور پر کاروبار کرنانمونہ

Doing Business Supernaturally

5 دن 6 میں سے

جی اٹھے انسان کو صلیب نہ دی جائے


جب ہم حیرت انگز طریقہ سے کاروبار کرتے ہیں تو یہ تنقیدی ہوتا ہے جب ہم جی اٹھے انسان کو صلیب نہیں دیتے۔


رکیں ۔۔۔ آپ کیا کہہ رہے ہیں؟


تقریباً سات دفعہ انجیل میں، یسوع نے اپنے پیروکاروں کو حکم دیا کہ اپنے آپ کا ختم کریں۔ میں اس بات سے سمجھتا ہوں کہ ہم اپنی خودی اور بری خواہشوں میں مر جاتے ہیں اور بادشاہی اور بادشاہ کو اول درجہ دیتے ہیں۔


رومیوں 6 سے 8 باب تک پولس ہمیں 40 دفعہ جی اٹھے انسان کی زندگی کے حوالہ سے بتاتا ہے۔ یہ ہماری بلاہٹ ہے۔۔۔ تا کہ ہم یسوع کے جی اٹھے انسان کی طاقت میں اپنی باقی کی زندگی گزاریں۔


"مگر رکیں،" میں نے کسی کو یہ کہتے سنا، "یوحنا بپتسمہ دینے والے نے کہا، '،میں گھٹوں اور وہ بڑھے۔' کیا یہ ہماری دعا نہیں ہو سکتی؟"


عام طور پر، میں ایسا نہیں سوچتا۔ یوحنا ہمیشہ سے ایک عظیم نبی ہے، یسوع کے مطابق وہ آخری زمانے کو ظاہر کرتا ہے۔ سب عہدوں کو مکمل کرتا ہے۔ یہ شریعت اور نیوں کے دور کا آخر ہے۔ یوحنا اور اس کا پیغام باہر نکلنے کا راستہ تھے۔


یسوع کی موت اور جی اٹھانا انسانی تاریخ کے نئے دور کے لئے رہنمائی ہے، ایک نئی تخلیق رونما ہو رہی تھی۔ انسان جن میں خدا بسا ہوا ہے۔ آپ بھی ویسے ہی ہیں۔


بس آپ کے دھیان کو تبدیل ہونے کی ضرورت ہے۔ اس چیز پر دھیان دینے کی بجائے، اندر سے کیا ختم کرنا ہے اس پر دھیان دیں کہ روح آپ میں کس چیز کی فراوانی چاہتی ہے۔ (گناہ کو ختم کرنے پر دھیان دینا کام نہیں آ رہا۔ یسوع کے لئے ہمارے جزبہ پر دھیان کا بڑھنا ہمارے گناہ کا علاج ہے۔)


مجھے اور آپ کو اپنی خودی ختم کرنے کے لئے بلایا گیا ہے۔ مگر روح کی خواہش کو ختم کرنے لئے نہیں جو ہم میں بڑھ رہی ہے، آپ یسوع کے جسم کا اظہار ہیں جو اس زمین پر آج ظاہر ہو رہا ہے۔ روح القدس نے آپ کو دستانے کی طرح پہن رکھا ہے۔


خداوند آپکی ترجیعات کو استعمال کرے گا، آپ کی خواہشوں، آپ کے جزبہ، ہنر، کردار اور اظہار کو استعمال کرے۔ میں گزرے کچھ سال سے اسے سمجھ نہیں پا رہا تھا۔ مجھے لگ رہا تھا کہ کاروبار میں کامیاب میری خودغرضی کا ایک حوصہ ہے اور مجھے اسے ختم کرنا ہے "۔۔۔ضرور ہے کہ میں گھٹوں۔" مگر شاید یہ اس جوٹ کا حصہ سے جسے secular-sacred dichotomy (خدا پر یقین رکھنے میں اختلافات) کہتے ہیں۔ میرا دشمن اس آگ کو اور ایندھن دے رہا تھا۔


وہ ایمان دار جو روح سے بھرے ہیں انہیں کاروبار، تخلیقات، نئے آلات، اچھا لباس، فن اور موسیقی کی بلندیوں پر ہونا چاہئے۔ مگر ہم اس تک پہنچ نہیں پائیں گے جب تک ہم خود میں بسے جی اٹھے انسان کو دبارہ مارتے رہیں گے۔


اور ہم اس مقام تک پہنچ نہیں پائیں گے اگر ہم دوسرے سے حسد رکھیں گے۔ اگر آپ اپنی زندگی میں خدا کی بلاہٹ کو سمجھتے ہیں، خدا کا آپ کے لئے جذبہ اور خدا کی آپ کے لئے لامحدود صلاحیتیں تا کہ وہ آپ کے ذریعے آسمان کو زمین پر لا سکے، تو آپ کبھی اس انسان جیسے نہیں بن سکتے جس سے آپ حسد کرتے ہیں۔ اس جملے کو دوبارہ پڑھیں اور اس کے بارے میں سوچیں۔


تو کون سی خواہش خدا نے آپ میں ڈالی ہے؟ کیا آپ نے وہ خواب ختم کر دیا ہے کہ یسوع جی اٹھے انسان کی طرح آپ کے پاس آنا چاہتا ہے؟ کون سا نیاء خواب ہے جس کی آپ اب پیروی کرنا چاہتے ہیں؟ میری دعا ہے کہ آپ اس مقام تک پہنچیں جس کے لئے آپ کو بلایا گیا ہے، آپ پھرپور زندگی گزاریں۔ اس سے یسوع کو جلال ملے گا اور آپ اپنی زندکی کی راہ تلاش کر لیں گے۔


یاد رکھیں، وہ کس طرح محدود نہیں ہے وہ ہماری درخواستوں اور خیال سے بڑھ کر کام کر سکتا ہے۔ افسیوں 3: 20 -21)

دِن 4دِن 6

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Doing Business Supernaturally

بہت سال میں ایک جھوٹی بات پر یقین کرتا رہا۔ یہ ہمارے مسیحی حلقوں میں عام سا جھوٹ ہے۔ میں secular-sacred dichotomy میں یقین رکھتا تھا جو خدا پر یقین کرنے میں اختلاف ہے، اس نے مجھے روک کر رکھا تھا۔ میرے ساتھ چلیں تاکہ آپ ج...

More

ہم اس مطالعاتی منصوبہ کی فراہمی کے لئے Gateway Ministries کے شکر گزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے، ملاحظہ فرمائیں: http://dbs.godsbetterway.com/

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔