YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

گاجر کے پیچے بھاگنانمونہ

Chasing Carrots

6 دن 7 میں سے

آرام کے پیچھے بھاگنا


ہم جیسے بھی ہیں پریشان، زخمی، تھکے، اکیلے یا الجھے، ہم سب آرام کے پیچے بھاگتے ہیں۔ کس نے چیزوں کو زیادہ خوراک کے طور، زیادہ نیند، نشہ میں زیادہ اور ضرورت سے زیادہ استعمال کیا تاکہ ہم آرام حاصل کر لے؟


لفظ "comfort" جو انگریزی میں آرام کے لئے استعمال ہوا اس کی تاریخ بہت پیچیدہ ہے۔ یہ لاطینی زبان کے دو الفاظ کا مجمعہ ہے،com- اس کا مطلب "ایک ساتھ" ہے، اور fortis، اس کا مطلب طاقت ہے۔ بعد میں یہ لاطینی لفظ confortare بنا جس کا مطلب ہے "زیادہ طاقت حاصل کرنا۔" پھر فرانسیسی پرانے لفظ conforter "solace" اور "help" شامل ہوئے یہ بھی ہم معنی الفاظ ہیں۔ 14 صدی میں فرانسیسی پرانے لفظconforten کی تعریف کی گئی کہ "خوشی منانا، غم بانٹنا۔"پھر 17 صدی میں، انگریزی لفظ comfort آیا اور اس کا مطلب سامنے آیا جسمانی آسائش کے ہیں۔


اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟ ایک ہزار سال سے لفظ "comfort" کا یہ ہی مطلب ہے۔ "ایک ساتھ طاقت،" یا پھر "درد کے آگے ایک رکاؤٹ۔"


کیا آپ خدا کو اپنی طاقت مانتے ہیں، کہ وہ آپ کے ساتھ آپ کی درد کے دوران موجود ہے یا آپ اور درد کے درمیان رکاؤٹ بن کر کھڑا ہے؟


یسعیاہ نبی نے مسیح کی پیش گوئی کی، کہ وہ دنیا میں ہمارے گناہوں کے لئے دکھ اٹھانے آئے گا اور ہماری شفاء کے لئے مار کھائے گا۔ اگر ہمارے ایمان کا حصہ ہے کہ ہم یسوع کی پیروری کریں تو ہمیں دکھ اٹھانے کے حوالہ سے اس کے خیالات کو مدنظر رکھنا چاہئے۔ 1 پطرس 2 : 21 ۔ 25 میں ہم ایک ایسے نجات دہندہ کو دیکھتے ہیں جس نے خاموشی سے دکھ برداشت کر لیا، جب کہ اس نے کوئی ایسا کام نہیں کیا تھا جس کے نتیجہ میں دکھ ملتا۔ یسوع نے درد سے جان نہیں چھڑائی نہ ہی کوئی "بلی کا بکرا" تلاش کیا جو اس کی جگہ دکھ اٹھاتا؛ وہ دنیا میں آیا اور اس نے ہماری مشقتیں اٹھا لیا۔


یسوع طاقت ہے۔ جب وہ باپ کی رفاقت میں واپس گیا، تو اس نے ہم سے روح القدس کا وعدہ کیا —a “Comforter”— ، "ایک مددگار"، جو ناصرف ہمارے ساتھ ہے بلکہ ہم میں بسا ہوا ہے!، جس کے پیچے بھاگنا بڑی قدر ہے۔


تو دنیاوی آرام کو تلاش نہ کریں – آپ Netflix series جس میں Ben & Jerry ہیں اس سے مدد اور آرام حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں۔ ہمیں یہ چھوڑ کر روح القدس سے آرام اور مدد کی درخواست کرنی چاہئے، یہ جاتے ہوئے کہ یہ تکلیف دہ نہیں بلکہ تکلیف کے دوان آرام دہ ہے۔


دعا کریں: اے خدا مجھے بے آرامی پسند نہیں مگر میں تیرے ساتھ پیار کرتا ہوں۔ آرام کے بارے میں میرا نظریہ تبدیل کر اور میری مدد کر کہ میں حقیقی طور پر اس سمجھ سکوں۔ روح القدس مجھ اپنی مجموعی طاقت دیکھا، جو میرے ساتھ چلے اور مجھ میں رہے۔ یسوع میں شکر گزار ہوں کہ تو نے میرے لئے صلیب جیسی شرمناک تکلف برداشت کی۔ آمین۔

دِن 5دِن 7

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Chasing Carrots

ہم سب کسی چیز کے پیچھے بھاگتے ہیں۔ اکثر وہ ایسی چیز ہوتی ہے جو ہماری پہنچ سے باہر ہوتی ہے – کوئی بہتر کام، ایک زیادہ آرام دے گھر، ایک مکمل خاندان، دوسروں کی حمایت۔ کیا یہ تھکا دینے والا کام نہیں؟ اس کا کوئی بہتر طریقہ ن...

More

ہم Life.Church کے اس مطالعاتی منصوبہ کے لئے شکر گزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے، براہ مہربانی لنک ملاحضہ فرمائیں۔ https://www.life.church/

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔