Logo YouVersion
Îcone de recherche

خرُوج 24:2-25

خرُوج 24:2-25 URD

اور خُدا نے اُن کا کراہنا سُنا اور خُدا نے اپنے عہد کو جو ابرہامؔ اور اِضحاقؔ اور یعقُوبؔ کے ساتھ تھا یاد کِیا۔ اور خُدا نے بنی اِسرائیل پر نظر کی اور اُن کے حال کو معلُوم کِیا۔

Vidéo pour خرُوج 2:24-25