ہمت اور جُرت سے جیناBeispiel

"اُس کا مشن ذاتی ہے"
تخلیق کے آغاز سے، روح القدس موجود ہے، ہماری تمام نسلوں کے لئے ہم میں رہائش پذیر ہے۔
" اور زمین ویران اور سُنسان تھی اور گہراؤ کے اُوپر اندھیرا تھا اور خدا کی روح پانی کی سطح پر جُنبِش کرتی تھی۔ پیدایش 1: 2
لیکن یہ نہیں تھا جب تک یسوع نے صلیب پر اپنا کام پورا نہ کیا روح القدس کی وزارت ہر ایماندارکے لئے ذاتی اور گہری بن گئی یسوع نے اپنے شاگردوں سے کہا کہ اس کی موت سے پہلے روح القدس اُنکے ساتھ تھا، لیکن ابھی تک ان کے اندر نہیں بستا تھا۔
یعنی رُوح حق جِسے دُنیا حاصِل نہیں کرسکتی کیونکہ نہ اُسے دیکھتی اور نہ جانتی ہے- تُم اُسے جانتے ہو کیونکہ وہ تُمہارے ساتھ رہتا ہے اور تُمہارے اندر ہوگا-مَیں تُمہیں یتِیم نہ چھوڑونگا- میں تُمہارے پاس آونگا ۔ یوحنا 14: 17۔18
اپنی موت سے ذرا پہلے یسوع کا اپنے شاگردوں سےاطمینان کا وعدہ یہ تھا کہ وہ روحانی طور پر اُن کی زندگیوں میں روح القدس کی موجودگی کے ذریعے اِن کے ساتھ رہے گا،یسوع کا کام روح القدس کے ذریعہ ہماری زندگیوں میں جاری ہے۔خدا ہمارےاندر چار چیزیں کرنے کے لئے روح القدس کا استعمال کرتا ہے۔
1 وہ نجات کو ایک ذاتی حقیقت بناتا ہے ۔
2۔ وہ آپ کو فتح سے جینے کا اختیار دیتاہے۔
3۔ وہ آپکی بڑھوتری میں مدد کیلئے کردار کی تعمیر کرتا ہے۔
4۔ وہ آپ کی بھلائی کے لئے تمام کام کرتا ہے۔
Die Heilige Schrift
Über diesen Leseplan

آپ کبھی بھی اکیلے نہیں۔ چاہے آپ اپنے مسیحی ایمان میں ایک دن کے ہوں یا تیس سال کے ، اس سے سچ ثابت ہوتا ہے کہ زندگی ہمیں چیلنج کر سکتی ہے۔ اس منصوبہ میں جانیں کہ کیسے خُدا کی مدد کو مؤثر طریقے سے پائیں۔یہ ڈیوڈ جے سوینڈٹ کی ایک کتاب "اس دنیا سے باہر؛ ایک مسیحی کی نشونما اور مقصد کے لئے رہنمائی "سے لیاگیا ہے۔
More
Relevante Lesepläne

PSALM 119 - Wenn Buchstaben zu Gebeten werden

Glücksbringer, die Unglück bringen

Dämonen, echt jetzt?!

Ein besseres Verständnis der Salbung

Ehre

Die Ehe durch das Wort Gottes stärken

Heilung ist unter seinen Flügeln!

Der Brief an die Galater

Die 3 Formen der Hexerei, über die jeder Christ Bescheid wissen sollte
