YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

کلام (One Word) جو آپ کی زندگی تبدیل کر سکتا ہے۔ نمونہ

One Word That Will Change Your Life

4 دن 4 میں سے

کلام میں زندہ رہیں

تیاری

جب کلام (One Word) آپ کو مل جائے، یہ کردار اور عادات، نظم و ضبط، شخصیت، روحانی دھیان، خاصیت اور اقدار کے طور پر آتا ہے۔ آپ کو کلام کی فہرست بنانے کی ضرورت نہیں کہ آپ اس فہرست میں سے کلام کو منتخب کریں، اس کے علاوہ آپ کو ایک سوچ کے کام کو شروع کرنا ہے جیسے: محبت، خوشی، اطمینان، مہربانی، آرام، دعا، صحت، تربیت، آسانی، وفاداری، پیار، نظم و ضبط، وعدہ پورا کرنا، باہمت، مثبت، تازہ، متاثر کرنا، مکمل کرنا، شفاف، اخلاقی طور پر اچھا اور مضبوط۔

جب آپ کلام کے ساتھ زندگی گزاریں گے تو آپ اس کی طرف دھیان دیں گے اور یہ آپ کو گمراہ ہونے سے بچائے گا۔ ہم نحمیاہ کی مثال سے متاثر ہیں کہ اس نے دیوار کی تعمیر پر دھیان دیا۔ نحمیاہ 6 : 3، سو مَیں نے اُن کے پاس قاصِدوں سے کہلا بھیجا کہ مَیں بڑے کام میں لگا ہُوں اور آ نہیں سکتا ۔ میرے اِسے چھوڑ کر تُمہارے پاس آنے سے یہ کام کیوں مَوقُوف رہے؟۔ وہ کام، دیوار بنانا تھا!۔ وہ ایک عظیم کام کر رہا تھا۔ یاد رہے جب آپ کلام کے ساتھ زندگی گزارتے ہیں آپ بھی ایک عظیم کام کرتے ہیں۔

اپنے آرام دے ماحول سے باہر نکلیں۔

یہ طریقہ کار آپ کو حقیقی خوشی دے گا، مگر یہ آپ کے لئے ذمہ داری بن جائے گا۔ آپ کو رکاوٹوں کا بھی سامنا ہوگا جن کے بارے میں آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ آپ پراگندہ ہوں گے ہمارا وعدہ ہے۔ ہم زیادہ سیکھتے ہیں جب ہم اپنے آرام دے ماحول سے باہر نکلتے ہیں، اس لئے اس راستہ پر چلیں۔

اس کو یاد رکھنا ضروری ہے کہ کلام پر سارا سال دھیان دیں۔ جب آپ کا کلام ذہن میں پہلے ترجیع پر نہ ہو گا تو آپ اس کو بھول جائیں گے۔

کلام (One Word) کو اپنے سامنے رکھیں اور مرکزی حیثیت دیں۔

محنت اور غلطیاں جو پورا سال ہم کرتے ہیں، ان سے ہم نے آسانی سے تلاش کیا، یہ طاقت ور طریقہ ہے اپنا دھیان سامنے اور مرکزی طور پر کلام کی طرف پورا سال رکھنا ہے۔

پہلے، اپنے کلام کو واضع جگہ پر رکھیں تا کہ آپ اس کو روز مرہ طور پر دیکھ سکیں۔ جس پر آپ کی توجہ ہو گی آپ کا دھیان اس کی طرف ہو گا؛ جس کام پر آپ کا دھیان ہوگا وہ مکمل ہو جائے گا۔ یادگاری کا طریقہ بنانا ضروری ہے۔ اس کو لکھیں اور ظاہری جگہ پر رکھیں جیسے کہ سکول کے الماری، کار، میز یا اپنے کمرے کی واضع جگہ پر رکھیں۔

دوسرا کام یہ کریں کہ اپنے کلام کے بارے میں اپنے ساتھ شامل لوگوں کو بتائیں – جو آپ کے دوستوں، ساتھ کام کرنے والوں اور خاندان کا خاص گروہ ہے یہ لوگ آپ کے لئے بہت خاص ہیں، آپ ان پر بغیر سوچے اعتبار کرتے ہیں۔ ہم ان کو ہر وقت اردگرد رہنے والے لوگ کہتے ہیں اور یہ آپ کو ترقی کرنے میں بھی مدد دیتے ہیں۔ ان کو موقع دیں کہ وہ آپ سے کلام کے بارے میں سوال کریں۔

جب آپ یہ عام سے کام کرتے ہیں کہ کلام کو سامنے رکھنا اور دوسروں کو اس کے بارے میں بتانا، آپ اپنی ترقی کو حقیقی بناتے ہیں۔ آپ کی زندگی میں اتار چڑھاؤ آئیں گے مگر وہ اس کام کا حصہ ہیں۔ جب آپ کلام کے ساتھ زندگی گزرتے ہیں تو خدا آپ کو دیے ہوئے کلام کے ذریعے آپ کی زندگی میں تحریک چلاتا ہے کہ آپ میں سادگی سے تبدیلی آئے۔

آگے بڑھیں

1۔ آپ کیا کریں گے کہ آپ کو کلام (One Word) یاد رہے؟

2۔ اپنے سب سے قریبی تین لوگ منتخب کریں جن کو آپ کلام کے بارے میں بتائیں گے۔

3۔ آپ خاندان، کاروبار اور گروہ کا حصہ بننے کے بعد کلام کے ساتھ کیسے زندگی گزاریں گے؟

مشق

نحمیاہ ، اعمال 4 : 1 – 20، کلسیوں 3 : 17 ، 23

اصافی کام

خداوند میری دعا ہے کہ تو میری مدد کر تا کہ میں اس پورے سال میں منتخب کردہ کلام میں زندگی گزار سکوں۔ جس طرح نحمیاہ کا پورا دھیان کلام پر تھا اور تو نے اس کو گمراہ ہونے سے بچایا اس طرح میری مدد کر۔ اگر مجھ میں گمراہی آئے تو مجھے ہمت عطا کر تا کہ میں اس کلام پر دھیان دے سکوں جو تو نے مجھے عطا کیا ہے۔ یسوع کے نام میں آمین۔

کیا آپ کلام کا poster بنانا چاہتے ہیں ملاحظہ کریں: http://www.GetOneWord.com
دِن 3

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

One Word That Will Change Your Life

ONE WORD آپ کی مدد کرے گا کہ آپ ONE WORD پر پورا سال دھیان دے سکیں۔ خدا کے کلام کو تلاش کرنے میں آسانی اور آپ کی زندگی کو تبدیل کرنے کے لئے مدد حاصل کریں۔ بے ترتیبی اور بےچینی ہمارے کام کی تکمیل میں رکاٹ ہے اور یہ کام ...

More

ہم Jon Gordon، Dan Britton اور Jimmy Page کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے ہمیں یہ مطالعاتی منصوبہ فراہم کیا۔ مزید معلومات کے لئے ملاحظہ فرمائیں: www.getoneword.com

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔