آمد: مسیح آ رہا ہے!نمونہ

مومبتی جلایں
ہم مسیحا کا انتظار کر رہے ہیں!
کیا آپکو خدا کا رکھا ہوا بڑے" C" سے لفظ یاد ہے؟
صحیفہ پڑھیں
سیموئیل، پیغمبر اور پادری
1 سموئیل 20-3:19 اور 1 سموئیل 17-7:5
عبادت سے جواب دیں
اپنی زندگی سے عبادت کریں
خدا اسرائیل سے سموئیل کے ذریعہ بات کرتا تھا۔ کوئ بھی مکمل طور پر قانون کے مطابق نہیں چل سکتا تھا۔ بےعیب برے گناہوں کی معافی کیلئے قربان کئے جاتے تھے۔ ایک نجات دہندے کی ضرورت ہے!
دعا کیساتھ عبادت کرو
صحیفہ کا استعمال کرتے ہوئے خدا کی پوجا،اعتراف،تعریف اور شکر ادا کرو۔
گیت کیساتھ عبادت کرو
انگلش میں گیت گائے"O Little Town of Bethlehem"

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

یہ آمد کا پیغام Thistlebend Ministries کی طرف سے ہے اسے انسان اور خاندانوں کے لئے مسیح کا جشن منانے کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ اس بات پر بہت زور دیا گیا ہے کہ مسیح کی آمد کی آج کتنی فصلیت ہے۔ اسے یکم دسمبر سے شروع کرنے کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے۔ میری دعا ہے کہ آپ کا خاندان جب اس مطالعاتی منصوبہ کو استعمال کرے تو اس کے لئے ایک ابدی یاد بن جائے تا کہ آپ خدا باپ کے پختہ اور حقیقی پیار کو دیکھیں جو ہم سب کے لئے ہے۔
More
ہم اس پلان کو فراہم کرنے کیلئے تھسلبنڈ منسٹریز کے شکر گزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے، براہ مہربانی www.thistlebendministries.org دیکھیئے