YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

فکرنمونہ

Worry

1 دن 7 میں سے

اگر ایسا ہو تو کیا ہوگا؟ اگر ویسا ہو تو کیا ہوگا؟ کبھی آپ "اگر یا مگر" فکروں میں مبتلا ہوئے ہیں؟ "اگر مگر" کی صورت حال میں پھنس کر سب سے پہلا مسئلہ فکر مند ہونا ہے۔ فکرمندی ایسی چیز کی ذمہ داری لینا ہے جن سے ہم عام طور پر واقف نہیں ہوتے۔ فکر مندی خالق کائنات پر ایمان کی کمی ہے۔ فکر مندی آپ کو بتاتی ہے کہ آپ کسی مشکل کو حل کر سکتے ہیں مگر اکثر آپ ناکام ہوتے ہیں۔ کیا آپ پریشان ہیں کہ آپ فکروں میں پھنسے ہیں؟ آپ کبھی فکرمند ہو کر فکر پر قابو نہیں پا سکتے۔ آپ جب کسی ایسے فرد سے مدد لیتے ہیں جو آپ کی مشکلات کا حل کر سکتا ہے تو ہی آپ فکر پر قابو پا سکتے ہیں۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ اپنے کاموں کی ذمہ داری قبول کرنا چھوڑ دیں؛ اس کا یہ مطلب ہے کہ آپ جانیں کہ کب آپ کو رکنا ہے اور خدا کو کام کرنے کا موقع دینا ہے۔ آپ فکر مند ہیں کہ آپ اس بارے میں زیادہ نہیں جانتے ہیں؟ دیکھیں کہ بائبل اس بارے میں کیا کہتی ہے!
دِن 2

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Worry

ہماری زندگی پر فکروں اور نامعلوم خوف کے بادل آسانی سے چھاجاتے ہیں۔ مگر خدا نے ہمیں ہمت کی روح دی ہے نہ کے خوف یا فکر کی۔ یہ سات دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کی مدد کرے گا کہ آپ ہر حالت میں خدا کی طرف رجوع کریں۔ فکروں کا حتمی...

More

We would like to thank Life.Church for providing this plan. For more information, please visit: www.life.church

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔