The Bible App بالکل مفت ہے، اِس کے ساتھ کوئی اشتہار نہیں اور app میں کچھ خریدنا نہیں ہوگا۔ app حاصل کریں
فکر

ہماری زندگی پر فکروں اور نامعلوم خوف کے بادل آسانی سے چھاجاتے ہیں۔ مگر خدا نے ہمیں ہمت کی روح دی ہے نہ کے خوف یا فکر کی۔ یہ سات دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کی مدد کرے گا کہ آپ ہر حالت میں خدا کی طرف رجوع کریں۔ فکروں کا حتمی اختتام خدا پر عتقاد ہی ہے۔ مزید مواد کے لئے براہ مہربانی لنک ملاحضہ فرمائیں: finds.life.church
ہم Life.Church کے اس مطالعاتی منصوبہ کے لئے شکر گزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے، براہ مہربانی لنک ملاحضہ فرمائیں۔ www.life.church


