The Bible App بالکل مفت ہے، اِس کے ساتھ کوئی اشتہار نہیں اور app میں کچھ خریدنا نہیں ہوگا۔ app حاصل کریں
بھروسہ

خداوند چاہتا ہے کہ آپ جانیں کہ آپ نجات یافتہ ہیں اور جّنت میں جائیں گے! آپ کا اطمینان خدا کا سامنا اور اُسکے کلام پر غور کرنے کے ذریعے بڑھتا ہے. مندرجہ ذیل آیات، یاد کرنے سے، آپکو تمام آنے والے دنوں میں خدا پر یقین کرنے میں مدد ملیگی. آپنی زندگی صحیفے یاد کرکے تبدیل کریۓ! صحیفوں کو حفظ کرنے کے وسیع نظام کیلئے ، MemLok.com پر جائیں
ہم MemLok, the Bible Memory System, کے اس مطالعاتی منصوبہ کا مضمون عطا کرنے کے لئے شگر گزار ہیں، جو بائبل کو یاد کرنے کا ایک نظام ہے۔ ملاحظہ کریں: http://www.MemLok.com/



