YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

آپ کو دعا کرنی ہے!نمونہ

آپ کو دعا کرنی ہے!

1 دن 6 میں سے

"ہمیں دعا کرنی ہے!"


پرانی کہاوت ہے، "وہ دعا نہیں کرتا "ایک کہاوت جو ایسے شخص کا بیان کرتی ہے جو کامیابی کے ناممکن مواقعوں   کے حالات کا سامنا کر رہا ہو۔یا ایک کھلاڑی کا کہنا ہے کہ، جب ایک کھلاڑی احاطہ کے دوسرے کنارے سے سیٹی بجتے ہی تین پوائنٹ شاٹ   سکور بنانےکی ایک آخری کوشش کرتا  ہے   ، تب"وہ دعا کرنے پر غور کرتا ہے"


لیکن خُدا ایسا کبھی نہیں چاہتا کہ ہم مشکل حالات   پر قابو پانے کے لیے تمام دوسرے ذرائع اور نقاط سے تھک ہار کر آخر میں اپنی دعائیہ زندگی کا سہارا لیں۔حقیقت تو یہ ہے کہ خُدا ہر مسیحی کی زندگی میں دعا کی مرکزی   حیثیت دیکھنا چاہتا ہے، جب ضرورت ہو تو دعا کا پہلا مقام  ہونہ کہ آخر والا ہو۔ وہ ہر دن، ہر روز، خواہشات اور   ضرورت کے وقت، اور کثرت اور تکمیل کے وقت دونوں لمحات میں  ہماری سننا چاہتا ہے۔ اس کے علاوہ، خدا ہمارے   ساتھ مسلسل رابطے میں ہونے کی وجہ سے بہت سے طریقوں سے اپنی محبت کا مظاہرہ کرنا   چاہتا ہے۔


دعاہماری زندگی اور ماحول میں مثبت تبدیلی دیکھنے کی چابی   ، اور خدا کے ساتھ ہمارے سفرمیں  آگے بڑھنےکی   بنیادہے۔


"راستباز کی دُعا کے اثر سے بہُت کُچھ ہو سکتا ہے۔"   یعقوب 5: 16 

کلام

دِن 2

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

آپ کو دعا کرنی ہے!

ایک طاقتور اور مؤثر دعائیہ زندگی کی تعمیر کے اصولوں کو   دریافت کریں۔ دعا - ذاتی سطح پر خدا کے ساتھ بات چیت - ہماری زندگی اور ماحول میں   مثبت تبدیلی دیکھنے کی کلید ہے۔یہ ڈیوڈ جے سوینڈٹ کی ایک کتاب "اس   دنیا سے باہر؛ ای...

More

ہم اس منصوبہ کو فراہم کرنے کے لئے Twenty20 ایمان، انکارپوریٹڈ کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں. مزید معلومات کے لئے، ملاحظہ کریں:  http://www.twenty20faith.org/youversionlanding

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔