
جب آپ تقریب کا انعقاد کر لیتے ہیں تو اپنے اسے دوسروں تک پہنچا سکتے ہیں۔ آپ کو ایک لنک مل جاتا ہے جس سے آپ اپنے ای میل پر یا سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی تقریب کو دیکھا سکتے ہیں۔ اگر کوئی ایساصارف جو کے پا Bible Appموجود ہے جب وہ لنک پرکلک کرتا ہے تو اس کی APP میں تقریب کھل جاتی ہے۔ اگر کسی کے پاس Bible Appنہیں تو وہ Bible.comمیں آپ کی تقریب کو دیکھ سکتا ہے۔ وہ وہاں سے Bible Appبھی حاصل کر سکتے ہیں۔
تقریب کو تیار کرنے کے بارے میں وڈیو دیکھیں۔
ڈاؤن لوڈ یہ اثاثے آپ کی تقیرب کی Facebook, Twitter, and Instagram پر تشہیر کے لئے ہیں
ڈاؤن لوڈ یہ تصاویر اور مددگار صفحات آپ کی تقیرب کی آپ کے چرچ یا تنظیم میں تشہیر کے لئے ہے
کیا آپ بہت سے مفت وسائل کی تلاش میں ہیں ؟ ہمارے پاس 30،000 سے پیغامات، بچوں کی تعلیم کے لئے مددگار چیزیں، تخلیقی وسائل اور اور اس سے بھی زیادہ 11 open.church