bible icon

Bible App کی مدد اپنے کلیسیائی رفاقت میں بھی حاصل کریں

جو بھی آپ کی کلیسیاء یا دوسرے لوگ آپ سے سننا چاہتے ہیں مفت، کاغظ کے بغیراور لاکھوں devicesپر دیکھا جا سکے گا۔

حاضرین کی مدد کریں تاکہ وہ اآپ کے پیغام سے زیادہ سے زیادہ تعلیم حاصل کر سکیں

حاضرین کلام سے جڑ کر، تشریح اور بائبل سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں

آپ کا تفصیلی پیغام آپ کے دوستوں کے smartphone پر

پیغام کی سرخیاں، علانات، link، اور جو کچھ بھی آپ شئیر کرنا جاہتے ہیں سب مفت ہے۔ کلیسیاء اس سے فائدہ اٹھا سکتی ہے۔

اپنے دستوں کو بائبل کے بارے میں مذید معالومات دیں۔

جب آپ اپنی دوستوں کو مطالعاتی منصوبوں اور پیغامات کا مشورہ دیں گے تو وہ سارا ہفتہ کلام سے فائدہ اٹھاتے رہیں گے۔

iphone-header
iphone-screen
iphone-footer

طاقتور کا مطلب یہ نہیں ہے پیچیدہ ہو۔

آپ تقریب کا انعقاد کوئی بھی MAC یا PC سے کرسکتے ہیں جو انٹرنیٹ سے جوڑا ہے۔ بو اپنی تقریب کی تفصیل drag-and-drop کریں ترتیب دیں اور ہو گیا

  • طاقتور کا مطلب یہ نہیں ہے پیچیدہ ہو۔

سب اجزاء جو جوڑ کر آپ ویسی تقریب تیار کر سکتے ہیں جیسی آپ چاہتے ہیں۔

یہ تفصیلات آپ کے مزاج کے مطابق ہیں جو آپ کا وقت اور محنت بچائے گا۔ ناقص چیزوں سے بہترین چیزیں بنائیں اپنی تقریبات کو مختلف کار آمد چیزوں کو جوڑکر تیار کریں اپنی پرانی تقریبات میں تبدیلی کریں اور جس طرح آپ چاہتے ہیں ویسی تقریب بنائیں۔ آپ بہلے سے بنی ہوئی تقیرب کو کاپی بھی کر سکتے ہیں۔ آپ کے سامعین کی پسندہ تقیریب تیار کریں۔ کام کرتے ہوئے اگر آپ چاہیں کہ دیکھا جائے کیسی تقریب بنی ہے تو آپ نظر ثانی کر سکتے ہیں۔

متن کی تفصیلمتن کی تفصیل

عنوانات، بار بار استعمال ہونے والے الفاظ، زیربحث سوالات،شئیر کریں جو آپ کے سامعین سننا چاہتے ہیں۔

بائبل سے متعلقبائبل سے متعلق

اپنے پیغام میں جہاں بھی حوالہ دیا ہو وہیں آیات دکھائیں، بائبل ایپ کی 2400+ ورژن سے منسلک، 1600+ زبانوں میں — کاپی یا پیسٹ کرنے کی ضرورت نہیں۔

مطالعاتی منصوبے کی تفصیلمطالعاتی منصوبے کی تفصیل

بائبل مطالعاتی منصوبوں سے اور پیغامات جن سے آپ تعلیم حصال کرنا جاہتے ہیں تعلق قائم کریں۔ اپنے دیکھنے والوں کی مدد کریں تاکہ وہ پورا ہفتہ خدا کے کلام سے برکت حاصل کریں

ویب سائٹ کا تفصلی لنکویب سائٹ کا تفصلی لنک

آپ لوگ بس ایک کلک سے آپ کے ہدیہ دے سکتے ہیں،رضاکار بن سکتے ہیں اور اپنے کے چرچ کا اغازی صفہ دیکھ سکتے ہیں۔ اپنی تقریب میں بھی لنک لگائے اور لوگ آپ کے پاس۔

تصویر کی تفصیلتصویر کی تفصیل

اپنی تقریب کی مشہوری کو نیاء رنگ دیں، مصوری، تصاویر، آیات اور بہت کچھ۔ حاضرین اپنے دوسرے اکاؤنٹ پر بھی ان مشہوریوں کو شئیر کر سکتے ہیں۔

اعلانات کی تفصیلاعلانات کی تفصیل

آپ بروقت لوگوں تک اپنی معلومات پہنچاسکتے ہیں، جیسے کہ کلیسیاء خبریں۔ تقاریب اور کلنڈر، کلاس، رضا کار اور مدد گار لوگ تلاش کرنا اور اس سے بھی زیادہ۔

جگہ اور وقتجگہ اور وقت

لوگوں کو بتائیے کہ آپ کی تقریب کب اور کہاں ہو رہی ہے۔ ایسے تقاریب کی بھی مشہوری ہو سکتی ہے جو ایک ہی وقت میں بہت سی جگہوں پر ہو رہی ہیں۔

تقریب کو کاپی کریں۔تقریب کو کاپی کریں۔

اپنا وقت اور ہنر کو بچائے۔ تیزی سے تقریب کا انعقاد کریں آپ پہلے سے موجود تقاریب کو بھی کاپی کر سکتے ہیں بس اس مین تبدیلی لائیں اور اپنی معلومات کا اضافہ کر کے اشاعت کریں۔

بچت کریںبچت کریں

جب ہم کاغذ اشاعات ہو تی ہےتو بھی کاغذ استعمال ہوتا ہے ، خرچ بھی بہت ہوتا ہے۔ جب آپ نے 20 کروڑ لوگوں تک اپنے معلومات پہنچانی ہو تو پھر بہت مشکل ہو جاتا ہے۔

piggy-bank-image
اوسطاً ہر چرچ اشاعت کے کام پر یر سال $10,000
خرچ کرتے ہیں۔ تقریبات ان اخراجات کو کم کرنے یا ختم کرنے میں بھی مددگار ہیں
۔

گواہیاں

Pastor Bill White

"ہم YouVersion کو اپنے ادارے میں لانے کے لئے بھی خوش تھے، تقریب کا حصہ خاص طور پر بہت مدد گار تھا۔ جب ہر ہفتہ کی تعلیم سرگرمیاں اور اظہار خیالات اور تشریح شامل کی جاتی تو بہت اچھا لگتا۔ ہمارے لوگوں کو تشریخ کرنا بہت اچھا لگتا وہ اپنے ہاتھ میں پکڑے موبائل پر یہ سب کچھ کر لئے دوسروں کےاشتراک سے کام کو کرتے ہوئے اور بھی مذہ آتا۔ جب ہمارے اشاعت کے اخراجات کم ہوئے تو ہمیں ہزاروں ڈالر بچے جن کو ہم دوسرے خدمت کے کاموں مٰیں استعمال کر سکتے تھے۔

Pastor Bill White
Christ Journey Church

Pastor Herbert Cooper

"YouVersion تقریب ہماری کلیسیاء کے لئے ایک کار آمد ذریعہ ہے۔ جس سے ہمارے سامعین تشریح کر سکتے ہیں اور پیغام کے دورن بتائی گئی آیات کی نشان دہی کر سکتے ہیں اس سے ان کا پیغام میں دھیان زیادہ رہتا ہے اور وہ زیادہ باتیں سمجھتے ہیں۔

Pastor Herbert Cooper
کلیسیاء کے لوگ

Cindy Beall

"ہم اپنے تمام سیشن کے لئے تقیرب منعقد کرتے ہیں، تا کہ ہمارے سامعین تسریح کر سکیں اور جو آیات وعظ بتا رہا ہے ان کی نشان دہی کر سکیں۔ تقریب نے ہمیں ہزاروں صفاعت کی اشاعت سے بچایا ہے۔ تقریب بنانا بہت آسان ہے اور اسی وقت بن جاتی ہے جب ہمیں اس کی صرورت ہوتی ہے۔

Cindy Beall
اس کی محبت سے اس کی رہنمائی کرنا Director of Equip

bible icon

تقریبات کا خانہ مفت، نیاء اور منفرد ہے جو کے صرف Bible Appمیں ہی شامل ہے۔

بائبل کے ساتھ تعلق قائم کرنے کی یہ تحریک ہماری زندگیوں میں تبدیلیاں لا رہی ہے۔ Bible App 750لاکھوں devicesپر چل رہی ہے اور the Bible App بہت سے لوگوں کو پوری دنیا کے ہر ملک میں خدا کے کلام سے جوڑ رہی ہے۔ ہمیں خوشی ہے کہ آپ تقریبات کے ذریعہ سے   کے میدان پر بھی ایک دوسرے سے جوڑے ہوئے ہیں۔

  • app store
  • google playstore