Bunu Ona iman edənlərin alacaqları Ruh barədə söylədi. Ruh isə hələ yox idi, çünki İsa hələ izzətlənməmişdi.
پڑھیں Yəhya 7
سنیں Yəhya 7
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: Yəhya 7:39
5 دن
یہ مختصر مطالعہ ہمیں یسوع مسیح کی زندگی کے اہم پہلوؤں پر غور کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ یہ منصوبہ یسوع کی محبت، خدمت، قربانی، اور انسانیت کو نجات بخشنے کی بے پناہ خواہش کو سمجھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اس مطالعے میں، ہم یسوع کے زمین پر گزارے ہوئے وقت اور اس کے الفاظ و اعمال سے سیکھیں گے کہ وہ کس طرح سے محبت، رحم، اور خلوص کا نمونہ تھے۔ آئیں، مل کر اس عظیم سفر میں حصہ لیں اور اپنی زندگی میں یسوع کی مثالوں کو اپنانے کا عزم کریں۔
7 دن
یسوع نے روح القدس کے بارے میں ایک ایسے شخص کے طور پر بات کی جو زمین سے نکلنے کے بعد آنے والا تھا۔ یہ بائیبل کا طریقہ پڑنے والے کو روح القدس کے شخص اور کام کو سمجھنے میں مدد کرنے کے لیے لکھا گیا ہے۔ امید یہ ہے کہ وہ اپنی باقی زندگی کے لیے روح القدس کے ساتھ ملنے اور چلنے میں بہت خوش ہوں گے۔
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!