The Bible App for Kids

 

 

YouVersion

App icon for The Bible App for Kids

آپکے بچوں کی مدد کرتی ہے کہ وہ کلامِ خدا کی محبت میں گرفتار ہوسکيں

یسوع اور اُسکے دوست

مُفت ڈاون لوڈ کیجئے !

ایپ سٹور پر دستیاب ہے گوگل پلے پر بھی دستیاب ہے اینڈریوڈ کے لیے Amazon Appstore پر بھی دستیاب ہے
باغِ عدن

بائبل کے ساتھ وقت گزاریں اوراِسے زندگی میں آتے دیکھیں

پہلا کرسمس یوسف، مریم ، اور ننھا یسوع چرنی میں فرشتے چرواہوں پر ظاہر ہوتے ہیں اور اُن کو یسوع کی پیدائش کی خبر دیتے ہیں یسوع مفلوج کو شفا دیتے ہیں

بائبل کا مفت تجربہ آپکے بچوں کے لیے

 اسمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس کے لیے اینیمیٹڈ اسٹوری بک ایپ 

رنگارنگ تماثیل جو ٹچ کرنے سے متحرک ہوتی ہیں

کھیل اور سرگرمیاں بچوں کو سیکھی ہوئی باتیں یاد رکھنے میں مدد دیتی ہیں

بچوں کے لیے استعمال میں آسان

YouVersion: دنیا کی سب سے زیادہ مقبول بائبل اپلی کیشن YouVersion: دنیا کی سب سے زیادہ مقبول بائبل اپلی کیشن

کی شراکت سے

ortaklığıyla