یوحنا 39:7
یوحنا 39:7 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
(’زندگی کے پانی‘ سے وہ روح القدس کی طرف اشارہ کر رہا تھا جو اُن کو حاصل ہوتا ہے جو عیسیٰ پر ایمان لاتے ہیں۔ لیکن وہ اُس وقت تک نازل نہیں ہوا تھا، کیونکہ عیسیٰ اب تک اپنے جلال کو نہ پہنچا تھا۔)
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 7یوحنا 39:7 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اِس سے اُن کا مطلب تھا پاک رُوح جو یِسوعؔ پر ایمان لانے والوں پر نازل ہونے والا تھا۔ وہ پاک رُوح ابھی تک نازل نہ ہُوا تھا کیونکہ یِسوعؔ ابھی اَپنے آسمانی جلال کو نہ پہُنچے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 7