اَے خُداوؔند، آپ غفور اَور بھلےہیں، اَور جتنے آپ کو پُکارتے ہیں، اُن سَب پر آپ کی بڑی شفقت و مَحَبّت ہے۔ اَے یَاہوِہ، میری دعا سُنیں؛ اَور رحم کے لیٔے میری فریاد پر کان لگائیں۔ میں اَپنی مُصیبت کے دِن آپ کو پُکاروں گا، کیونکہ آپ مُجھے جَواب دیں گے۔
پڑھیں زبُور 86
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 5:86-7
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos