یَشعیاہ 26:40
یَشعیاہ 26:40 UCV
اَپنی آنکھیں اُوپر اُٹھاکر آسمانوں کی طرف دیکھو: اِن سَب کا خالق کون ہے؟ وُہی جو اجرامِ فلکی شُمار کرکے نکالتے ہیں، اَور اُن میں سے ہر ایک کو نام بنام بُلاتے ہیں۔ اُن کی عظیم قُدرت اَور زبردست توانائی کی وجہ سے، اُن میں سے کویٔی بھی غائب نہیں رہتا۔

