یسعیاہ 26:40 - Compare All Versions
یسعیاہ 26:40 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَپنی آنکھیں اُوپر اُٹھاکر آسمانوں کی طرف دیکھو: اِن سَب کا خالق کون ہے؟ وُہی جو اجرامِ فلکی شُمار کرکے نکالتے ہیں، اَور اُن میں سے ہر ایک کو نام بنام بُلاتے ہیں۔ اُن کی عظیم قُدرت اَور زبردست توانائی کی وجہ سے، اُن میں سے کویٔی بھی غائب نہیں رہتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 40 UCVیسعیاہ 26:40 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اپنی نظر اُٹھا کر آسمان کی طرف دیکھو۔ کس نے یہ سب کچھ خلق کیا؟ وہ جو آسمانی لشکر کی پوری تعداد باہر لا کر ہر ایک کو نام لے کر بُلاتا ہے۔ اُس کی قدرت اور زبردست طاقت اِتنی عظیم ہے کہ ایک بھی دُور نہیں رہتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 40 URDGVUیسعیاہ 26:40 URD (کِتابِ مُقادّس)
اپنی آنکھیں اُوپر اُٹھاؤ اور دیکھو کہ اِن سب کا خالِق کَون ہے۔ وُہی جو اِن کے لشکر کو شُمار کر کے نِکالتا ہے اور اُن سب کو نام بنام بُلاتا ہے اُس کی قُدرت کی عظمت اور اُس کے بازُو کی توانائی کے سبب سے ایک بھی غَیر حاضِر نہیں رہتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 40 URD