امثال 5:3, 7

امثال 5:3 URD

سارے دِل سے خُداوند پر توکُّل کر اور اپنے فہم پر تکیہ نہ کر۔

امثال 7:3 URD

تُو اپنی ہی نِگاہ میں دانِش مند نہ بن۔ خُداوند سے ڈر اور بدی سے کنارہ کر۔

اس امثال 5:3, 7 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام