امثال 5:3,7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

امثال 5:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پورے دل سے رب پر بھروسا رکھ، اور اپنی عقل پر تکیہ نہ کر۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 3 URDGVU

امثال 7:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اپنے آپ کو دانش مند مت سمجھنا بلکہ رب کا خوف مان کر بُرائی سے دُور رہ۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 3 URDGVU

امثال 5:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

سارے دِل سے خُداوند پر توکُّل کر اور اپنے فہم پر تکیہ نہ کر۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 3 URD

امثال 7:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

تُو اپنی ہی نِگاہ میں دانِش مند نہ بن۔ خُداوند سے ڈر اور بدی سے کنارہ کر۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 3 URD

امثال 5:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَپنے پُورے دِل سے یَاہوِہ پر توکّل رکھو، اَور اَپنے فہم پر تکیہ نہ کرو؛

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 3 UCV

امثال 7:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تُم اَپنی ہی نگاہ میں دانشمند نہ بنو؛ یَاہوِہ سے ڈرو اَور بدی سے دُور رہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 3 UCV