۲-توارِیخ 19:18

۲-توارِیخ 19:18 URD

اور خُداوند نے فرمایا کہ شاہِ اِسرائیل اخیاؔب کو کَون بہکائے گا تاکہ وہ چڑھائی کرے اور رامات جِلعاؔد میں مقتُول ہو؟ اور کِسی نے کُچھ اور کِسی نے کُچھ کہا۔