۲-توارِیخ 19:18 - Compare All Versions

۲-توارِیخ 19:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور یَاہوِہ نے دریافت کیا، ’شاہِ اِسرائیل احابؔ کو کون ورغلائے گا کہ وہ راموتؔ گِلعادؔ پر حملہ کرے تاکہ وہ وہاں ماراجائے؟‘ ”اَور کسی نے کچھ جَواب دیا اَور کسی نے کچھ اَور۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 18 UCV

۲-توارِیخ 19:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب نے پوچھا، ’کون اسرائیل کے بادشاہ اخی اب کو رامات جِلعاد پر حملہ کرنے پر اُکسائے گا تاکہ وہ وہاں جا کر مر جائے؟‘ ایک نے یہ مشورہ دیا، دوسرے نے وہ۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 18 URDGVU

۲-توارِیخ 19:18 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور خُداوند نے فرمایا کہ شاہِ اِسرائیل اخیاؔب کو کَون بہکائے گا تاکہ وہ چڑھائی کرے اور رامات جِلعاؔد میں مقتُول ہو؟ اور کِسی نے کُچھ اور کِسی نے کُچھ کہا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-توارِیخ 18 URD