1
زبُور 1:53
کِتابِ مُقادّس
URD
احمق نے اپنے دِل میں کہا ہے کہ کوئی خُدا نہیں۔ وہ بگڑ گئے۔ اُنہوں نے نفرت انگیز بدی کی ہے۔ کوئی نیکوکار نہیں۔
موازنہ
تلاش زبُور 53:1
2
زبُور 2:53
خُدا نے آسمان پر سے بنی آدمؔ پر نِگاہ کی تاکہ دیکھے کہ کوئی دانِش مند۔ کوئی خُدا کا طالِب ہے یا نہیں۔
تلاش زبُور 53:2
3
زبُور 3:53
وہ سب کے سب پِھر گئے ہیں۔ وہ باہم نِجس ہو گئے۔ کوئی نیکوکار نہیں۔ ایک بھی نہیں۔
تلاش زبُور 53:3