زبور 3:53 - Compare All Versions
زبور 3:53 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ سَب کے سَب خُدا سے گُمراہ ہو گئے، اَور سَب ایک ساتھ بگڑ گیٔے؛ اُن میں کویٔی بھی اِنسان نہیں جو نیکی کرتا ہو، ایک بھی نہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 53 UCVزبور 3:53 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
افسوس، سب صحیح راہ سے بھٹک گئے، سب کے سب بگڑ گئے ہیں۔ کوئی نہیں جو بھلائی کرتا ہو، ایک بھی نہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 53 URDGVUزبور 3:53 URD (کِتابِ مُقادّس)
وہ سب کے سب پِھر گئے ہیں۔ وہ باہم نِجس ہو گئے۔ کوئی نیکوکار نہیں۔ ایک بھی نہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 53 URD