زبور 2:53 - Compare All Versions
زبور 2:53 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
خُدا آسمان پر سے نیچے بنی آدمؔ پر نگاہ کرتے ہیں تاکہ دیکھیں کہ کویٔی دانشمند اَور کویٔی خُدا کا طالب ہے یا نہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 53 UCVزبور 2:53 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اللہ نے آسمان سے انسان پر نظر ڈالی تاکہ دیکھے کہ کیا کوئی سمجھ دار ہے؟ کیا کوئی اللہ کا طالب ہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 53 URDGVUزبور 2:53 URD (کِتابِ مُقادّس)
خُدا نے آسمان پر سے بنی آدمؔ پر نِگاہ کی تاکہ دیکھے کہ کوئی دانِش مند۔ کوئی خُدا کا طالِب ہے یا نہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 53 URD