Logo de YouVersion
Icono de búsqueda

فِلِپّیوں 10:3-11

فِلِپّیوں 10:3-11 URD

اور مَیں اُس کو اور اُس کے جی اُٹھنے کی قُدرت کو اور اُس کے ساتھ دُکھوں میں شرِیک ہونے کو معلُوم کرُوں اور اُس کی مَوت سے مُشابہت پَیدا کرُوں۔ تاکہ کِسی طرح مُردوں میں سے جی اُٹھنے کے دَرجہ تک پہنچُوں۔

Planes de lectura y devocionales gratis relacionados con فِلِپّیوں 10:3-11