خدا کی خوشخبری ( بچوں کے لئے بائبل ایپ)نمونہ

یسوع کی محبت اور معافی کو قبول کرنا۔
خدا آپ سے پیار کر تا ہے!خدا کی خوشخبری یہ ہے کہ اُس نے اپنے بیٹے کو ہمارے گناہوں کے لئے صلیب پر جان دینے کے لئے بھیجا۔یسوع کی بدولت ہم خدا کے ساتھ رشتہ قائم کر سکتے ہیں!
ا گر آپ یسوع پر ایمان لائیں اور اُسکے پیچھے چلیں تو آ پ خدا کی بڑی کہانی کا حصّہ بن سکتےہیں۔کیا آپ یسوع پر بھروسا کر کے اُسکی پیروی کرنا چاہتے ہیں؟اِس طرح سے سادہ دعا کریں۔
عزیز خدا ،
میں نے جتنے بھی غلط کام کیے ہیں اُنکے لئے معا فی مانگتا ہوں۔تیرا شُکر ہو کہ تو نے اپنے بیٹے کو میرے گناہوں کی خاطر مرنے کو بھیجا ۔میں تیری کہانی کا حصّہ بن کر ہمیشہ کے لئے فردوس میں رہنا چاہتا /چاہتی ہوں۔مہربانی سے میری مدد کر کہ میں تجھے بہتر طور پر جان سکوں۔ آمین
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

یہ منصوبہ بچوں کو مدد فراہم کرتا ہے تاکہ وہ سمجھ سکیں کہ خدا اُن سے محبت کرتا ہے اور وہ اُن کے ساتھ رشتہ قائم کرنا چاہتا ہے۔ بچوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ خدا کی بڑی کہانی میں شامل ہو سکیں اور اُنہیں دکھایا گیا ہے کہ یسوع پر بھروسا کرنے اور اُسکے پیچھے چلنے کا کیا مطلب ہے۔ یہ منصوبہ بچوں کی بائبل ایپ کی کہانی ’’ خدا کی خوشخبری‘‘ کو اجاگرکرتا ہے۔
More
یو ورژن(YouVersion) اور ون ہوپ(OneHope) کی شراکت داری سے۔
|