YouVersion Logo
تلاش

یسوع، مجھے آپ کی ضرورت ہے۔

یسوع، مجھے آپ کی ضرورت ہے۔

کیا آپ کو گہرے طور پر محسوس ہوتا ہے کہ آپ کو یسوع کی ضرورت ہے؟ یہ دو دن کا دعائیہ مطالعاتی منصوبہ یسوع کے ساتھ آپ کے وقت کو بڑھائے گا اور آپ کی مدد کرے گا کہ آپ اس کو پکار سکیں۔ یہ آپ کا ایک دعائیہ ساتھی بن جائے گا جو 8 حصوں میں موجود ہے "یسوع مجھے آپ کی ضرورت ہے" یہ منصوبہ Thistlebend Ministries کی طرف سے ہے.

ہم اس پلان کو فراہم کرنے کیلئے تھسلبنڈ منسٹریز کے شکر گزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے، براہ مہربانی www.thistlebendministries.org دیکھیئے
اشاعت کرنے والے کے بارے میں

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔