The Bible App بالکل مفت ہے، اِس کے ساتھ کوئی اشتہار نہیں اور app میں کچھ خریدنا نہیں ہوگا۔ app حاصل کریں
غُصہ

ہم سب کو اعلیٰ سطح کا غصہ آتا ہے! غصہ آنے کے بعد ہمارا رد عمل اس بات پر مبنی ہے کہ ہم کس حد تک خدا پر عتبار کرتے ہیں اور ہمارا دھیان کس حد تک خدا کے کلام پر ہے۔ اس مطالعاتی منصوبہ کو غصہ کے مضمون کے ساتھ ساتھ عتبار کے مضمون کے طور پر بھی پڑھیں۔ جب آپ مندرجہ ذیل آیات کو یاد کر لیں گے تو غصہ کے دوران آپ کے رد عمل میں یہ مددگار ثابت ہوں گی۔ کلام کی یادہانی سے اپنی زندگی کو تبدیل ہونے دیں! کلام کو گہرے طور پر یاد کرنے کے نظام کو جاننے کے لئے ملاحضہ فرمائیں: www.MemLok.com
ہم MemLok کے اس مطالعاتی منصوبہ کا مضمون عطا کرنے کے لئے شگر گزار ہیں، جو بائبل کو یاد کرنے کا ایک نظام ہے۔ ملاحظہ کریں: http://www.MemLok.com






