YouVersion Logo
تلاش

روحانی نظم و ضبط سیکھنا

روحانی نظم و ضبط سیکھنا

4 دن

اس مطالعاتی منصوبہ میں آپ اور آپ کے بچے چار روحانی نظم و ضبط تلاش کریں گے: روزہ، دھیان، کلام کی تلاوت اور عبادت۔ آپ کو دعوت ہے کہ آپ ایماندری سے ان مشکلات کے بارے میں بات چیت کریں جو آپ کو یہ نظم و ضبط، ملکر وقت گزارنا، ذہن کو روشن کرنے والی سرگرمیاں میں پیش آ رہی ہیں۔ آپ کو خوشی ہو گی ان مشکلات سے گزر کر کیونکہ کہ آپ ان کو ذمہ داری سمجھیں گے نہ کہ روز مرہ کا عام کام۔ ہر روز کے کام میں دعا، کلام کی تلاوت اور تشریح، سرگرمی اور بات چیت کے سوالات شامل ہیں۔

ہم Focus on the Family کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہمیں یہ مطالعاتی منصوبہ عطا کیا۔ مزید معلومات کے لیے، برائے مہربانی.www.FocusontheFamily.com ملاحضہ کریں۔
اشاعت کرنے والے کے بارے میں

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔