YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

معاشرتی تبدیلی کے حوالہ سے بائبلی نظریہنمونہ

A Biblical View On Social Change

3 دن 5 میں سے

خود کو پیش کرنا


آج کے کلام (مرقس 6: 35 – 36) میں ہم شاگردوں کی ایسی حالات دیکھتے ہیں کہ جس کا ہم میں سے بہت لوگوں کو سامنا ہے، جو آج کے دور میں یسوع کے سفر میں اس کے ساتھ چلنا چاہتے ہیں۔


کیا آپ یسوع کی پیروی اور دوسروں کی خدمت کے دوران ہونے والے مطالبوں سے پریشان ہے، شاگردوں بھی رک گئے تھے۔ ایک بڑا مجمع جمع ہوا اور وہ شاگردوں کے لئے پریشانی کا باعث تھے اور یقیناً ان کے بہت سے مطالبات تھے۔


جب شام ہوئی تو شاگرد حیران ہو گئے کہ ویران جگہ ہونے اور کھانا نہ ہونے کے باوجود مجمع واپس نہیں جا رہا، شاگردوں نے چاہا کہ یسوع مجمع کو کہہ کے وہاں سے چلے جائیں مگر کچھ نہ ہوا۔


ہم بھی ضرورتمندوں کے ساتھ ایسا ہی کرتے ہیں کیونکہ ایک کی ضرورت ہمارے وسائل سے زیادہ ہوتی ہے۔ ہماری مسائل پر زیادہ دھیان دیتے ہیں نہ کہ ممکنات پر۔ ہم شاگردوں کی طرح ہی ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ یسوع پر سارا مسئلہ ڈال دیں تاکہ وہی اسے حل کرے،یہ نہیں کہ اس سے کہیں کہ ہم کیسے ایک ساتھ اس مسئلہ میں کام کر سکتے ہیں۔ بہت سی دعائیں موجود ہیں جو شاگردوں کی درخواستیں ہے – کہ ہسوع ان کا کام خود کر دے!


روشنی ڈالیں


خدا کی وفاداری کے بغیر ہم کوشش کرتے رہتے ہیں مگر آخر میں ناامید زندگی ملتی ہے جو تبدیلی نہیں ہو رہی ہوتی۔ مگر خدا کا کلام ان کے دلوں میں موجود ہے جو اس پر ایمان رکھتے ہیں اور اس نے ہمیں یہ موقع دیا ہے کہ ہم اس کے ساتھ مل کر کام کریں اور اس کی طاقت جو تبدیل کرتی ہے اسے دیکھیں۔


شاگردوں کے پاس محدود وسائل تھے پھر بھی یسوع ان کو بہت زیادہ بنا دیتا ہے تاکہ لامحدود مجمع کو کھانا کھلا سکیں۔ آپ کے پاس کیا وسائل ہیں جن کو خدا زیادہ کر سکتا ہے اور لوگوں کے لئے وہ استعمال ہو کر برکت کا باعث ہو سکتے ہیں؟ یہ نظر آنے والے وسائل کے علاوہ ہنر اور وقت بھی ہو سکتے ہیں۔

کلام

دِن 2دِن 4

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

A Biblical View On Social Change

بہت سے مسیحی گروہ اس لئے جمع ہوتے ہیں کیوں کہ انہیں اپنی روہانی ضروریات یا جسمانی ضروریات کی فکر ہوتی ہے۔ ہماری ترجیح مسیحی ہوتے ہوئے کیا ہونی چاہئے؟ اس مضمون پر ہم بائبل سے کیا سیکھتے ہیں؟

ہم اس منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے Tearfund کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانی http://www.tearfund.org/yv مُلاحظہ کریں

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔