خدا کے لئے اپنے وقت کا استعمال کرئےنمونہ

اپنا لائحہ عمل ترتیب دیں۔ اپنا تفریحی وقت ایسے کام کرنے میں گزارین جو بھر پور زندگی عطا کریں۔ پڑھائی وقت کا بہترین استعمال ہے۔ اگسٹین نے ایک دفعہ لوگوں کو نصیحت کی کہ جتنی باتیں سیکھ سکتے ہیں سیکھیں، کیونکہ مکمل سچائی خدا کی سچائی ہی ہے۔ باقی راستے فنون لظیفہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ میں بھی crosswordمکمل کرتا ہوں، کاغذ کے ٹکڑوں کو جوڑ کر تصویر مکمل کرنے کا کھیل کھیلتا ہوں تاکہ میری بات چیت درست ہو اور میری چھوٹی چھوٹی منفی سوچویں ختم ہوں۔ انسان کو دھوکا دینے کے طریقے تلاش کرنا۔ میری عادت ہے کہ رات 8 سے 9 کے درمیان سو جاتا ہوں اور جہاں تک ممکن ہوا صبح 4 بجے اٹھ جاتا ہوں۔ اس سے میں اپنے وقت کا بہترین لائحہ عمل ترتیب دے سکتا ہوں۔ صبح صبح کے وقت آپ کے کام میں کوئی خلل نہیں ڈالتا، کوئی روک تھام نہیں ہوتی، یہ پڑھنے، لکھنے اور دعا کرنے کا بہت کار آمد وقت ہوتا ہے۔ اس وقت کو کار چلانا سیکھنے کے لئے استعمال کریں۔ کار چلانا ایک ہنر ہے، یہ آپ کے ذہن کو ہوشیار رکھتا ہے، تاکہ کہ آپ روڈ پر ہونے والی آمد رفت سے کچھ زیادہ سمجھ سکیں۔ رکارڈنگ کے لئے بھی یہ وقت بہت مفید ہو سکتا ہے۔ آخر کار زیادہ تر لائحہ عمل ترتیب دینے میں آزادی ہے نہ کے روک تھام۔ لائحہ عمل ترتیب دینا ہمارے وقت کے استعمال کی ترتیب میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ لائحہ عمل ہمارا دوست ہے نہ کہ دشمن۔ یہ ہمارا مدد گار ہے کہ ہم خدا کی حمد کر سکیں، اور زندگی کو کار آمد بنا سکیں۔ خدا کے چہرے کے سامنے جینا۔ اگر آپ کی زندگی میں لائحہ عمل نہیں ہے، تو ترتیب دیں اور اس کو پورا ہفتہ استعمال کریں۔ پھر اس کا موازنہ کریں کہ آپ نے کتنا وقت بچایا۔ اگر آپ کا لائحہ عمل پہلے سے موجود ہے تو اسے دعا کرنے کے لئے اور ترجیعات کو تبدیل کرنے کے لئے پہلے سے بہتر بنائیں، ۔
Copyright © Ligonier Ministries. Get a free book from R.C. Sproul at Ligonier.org/freeresource.
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

ار.سی.سپراول کی جانب سے 4 دِن کی بکتی، اپنے وقت کو خدا کے لئے استعمال کرنے کے بارے میں ہے. ہر بکتی آپکو خدا کی حضوری میں رہنے کے لئے بُلاتی ہے, خدا کے اقتدار میں،خدا کے جلال میں.
More
ہم اس پلان کو فراہم کرنے کیلیے لیگونئیر منسٹریز کے شکر گزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے، براہ مہربانیLigonier.org/youversion دیکھیے