The Bible App بالکل مفت ہے، اِس کے ساتھ کوئی اشتہار نہیں اور app میں کچھ خریدنا نہیں ہوگا۔ app حاصل کریں
آزمائش

آزماش بہت سی شکلوں میں آتی ہے۔اور یہ بہت سے عذر فراہم کرتی ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے فیصلوں کو رد کر دیتے ہیں اور ہم اپنے آپ کو ٹھیک بھی ثابت کر لیتے ہیں۔ یہ سات دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کو سیکھائے گا کہ آپ خدا کے روح کی مدد سے آمائشوں سے باہر کیسے نکل سکتے ہیں۔ خاموشی کے ساتھ سوچنے کے لئے وقت نکالیں، خدا کو موقع دیں تاکہ وہ آپ سے بات کر سکے۔ پھر آپ بڑی سے بڑی آزمائش کا بھی سامنا بھی کر سکتے ہیں۔.
ہم Life.Church کے اس مطالعاتی منصوبہ کے لئے شکر گزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے، براہ مہربانی لنک ملاحضہ فرمائیں۔ www.life.church



