YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

شادی کے لئے جنسی تعلقات کو کیسے سنبھالا جائےنمونہ

How to Save Sex for Marriage?

1 دن 3 میں سے

آپ نے کیسی حد بندی کی ہے؟


جسمانی قربت کے کچھ اجزاء کو ذہن میں رکھیں اور حد بندی کریں، جہاں آپ چاہتے ہیں۔ دوسرے الفاظ میں، جب آپ نے خدا کا فہم حاصل کر لیا تو آپ کہاں حد بندی کریں گے؟


ہم نے کسی اچھی چیز سے کچھ حاصل نہیں کرنا ہمیں بنایا گیا ہے کہ یہ بری چیز ہے۔ جنسی تعلقات سے شادی سے پہلے بچے رہنا – خدا نے اسے اچھے کام کے لئے بنایا ہے – اس سے خدا کا جلال ظاہر ہوتا ہے اور آپ کی دیر تک چلنے والی شادی کے لئے مفید ہے۔


اپنے جذبات کو خدا کے لئے قربان کر دینے سے ہماری شرمندگی دور ہوتی ہے، آپ کا دھیان کسی اور طرف لگائے گا اور مستقبل میں برکت کو آپ پر ظاہر کرے گا۔


ہم ایک خاص طریقہ سے آپ پر ظاہر کرنا چاہتے ہیں کہ آپ حد کہاں بندھیں۔ ہم یہ سمجھ سکتے ہیں کہ جب آپ ایک مخصوص حد پار کرتے ہیں تو یہ آپ کے قابو سے باہر ہوتا ہے۔ مگر جب ہم آپ کو بتائیں گے کہ اس سے کیسے بچا جائے، آپ کو ماننا پڑے گا کہ آپ غلط ہیں۔ ہم آپ کا ضمیر نہیں بن سکتے۔


یہ ایک ایسا فیصلہ ہے جس کے لئے سنجیدہ سوچ کی ضرورت ہے اس میں آپ کو واضع سمجھ ہونی چاہئے، کہ کس چیز کو آپ زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ "اپنا معائنہ کریں، "پولس رسول 2 کرنتھیوں 13 : 5 میں بیان کرتا ہے، تم اپنے آپ کو آزماؤ کہ ایمان پر ہو یا نہیں۔" آپ کو دھیان سے سمجھنا ہے کہ آپ اور آپ کے ساتھ والا شخص جس کام پر رضامند ہیں، وہ آپ کے قدروں اور منزلوں کے مطابق ہیں۔


آپ کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ آپ کی آخری حد کیا ہے، جب پہلی دفعہ کوئی آپ کو چھوئے اور آپ کو فیصلہ کرنا ہے کہ آپ نے اپنی آخری حد کیسے دیکھنی ہے (مثال کے طور پر، آپ اپنے کمرے میں اکیلے رہیں) ، جب آپ اپنے جذبات کا اظہار کرنا چاہیں تو آپ کہیں اور چلے جائیں۔ آپ لباس پر دھیان دیں جب آپ اس شخص سے ملیں اور کیا وہ آپ کے فیصلہ کی وجہ سے پریشان تو نہیں۔


حدود مقرر کرنا، یہ آپ کا کام ہے اور اپنے ساتھ والے شخص سے بھی اس بارے میں بات کریں۔ آپ دونوں کو حدود مقرر کرنی ہیں اور ان کو سمجھنا ہے۔

دِن 2

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

How to Save Sex for Marriage?

جب بھی ہمیں پوچھا جاتا ہے کہ ہمیں شادی سے پہلے جنسی تعلقات رکھنے چاہیں تو ہمارا جواب "ہاں یا نہ ہوتا ہے"۔ پہلے تو یہ حیران کرنے والا سوال ہوتا ہے، مگر اس میں ہمیں ایک ذمہ داری ملتی ہے کہ ہم اپنا نظریہ پیش کریں۔ خدا ہمیں ...

More

ہم اس منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے Les Parrott کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانی ملاحظہ کریں: http://www.SYMBIS.com

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔