بائبل کے کچھ حصے
آئیے ہم بائبل ساتھ مل کر پڑھیں (نومبر)
یہ 11 حصّہ، کُل 12 حِصے کا پلین برادریوں کو 365 دنوں میں پوری بائبل سے آگا کرتا ہے جب بھی آپ ہر مہینے کلام کا نیا حصہ شروع کریں تو دوسروں کو بھی دعوت دیں. یہ منصوبہ سُنے والی بائبل کے ساتھ بہترین کام کرتا ہے- صرف ہر روز بیس منٹ تک سُنیں! ہر منصوبے میں پورانے اور نئے عہد نامے کے باب کے علاوہ زبور بھی بٙکھرے ہوئے ہیں. 11 حصے میں غزل اُلغزلات,. حزقی ایل, ہوسیع اور مکاشفہ کی کتابیں ہیں.
ہمت
جانیں کہ بائبل دلیری اور اعتماد کے بارے میں کیا کہتی ہے. "ہمت;"; کے موضوع والا پلین، پڑھنے والے مومنوں کو یاد دلاتا ہے کہ وہ مسیح اور خدا کی بادشاہی میں کون ہے. جب ہم خدا سے تعلق رکھتے ہیں، تو ہمیں اُسکے قریب جانے کی آزادی ہے. ایک بار پڑھیں ۔۔یا بار بار پڑھیں - اس بات کا یقین رکھیں کے خدا کے خاندان میں آپ کی جگہ محفوظ ہے.
لوقا
یہ سادہ پلین اپکو لوقا کی انجیل کے شُروع سے آخر تک لے چلے گا.
گِلتیوں
یہ سادہ منصوبہ آپکو گِلتیوں کی کتاب کے ذریعے لے جائے گا اور انفرادی یا گروپ کے مطالعہ کے لئے بہترین ہوگا.
فِلپیوں
یہ سادہ منصوبہ آپکو فِلپیوں کی کتاب کے ذریعے لے جائے گا اور انفرادی یا گروپ کے مطالعہ کے لئے بہترین ہوگا.
آئیے ہم بائبل ساتھ مل کر پڑھیں (اگست)
یہ 8 حصّہ، کُل 12 حِصے کا پلین برادریوں کو 365 دنوں میں پوری بائبل سے آگا کرتا ہے جب بھی آپ ہر مہینے کلام کا نیا حصہ شروع کریں تو دوسروں کو بھی دعوت دیں. یہ منصوبہ سُنے والی بائبل کے ساتھ بہترین کام کرتا ہے- صرف ہر روز بیس منٹ تک سُنیں! ہر منصوبے میں پورانے اور نئے عہد نامے کے باب کے علاوہ زبور بھی بٙکھرے ہوئے ہیں. 8 حصے میں پہلا اور دوسرا تواریخ, پہلا اور دوسرا تھسیلنکیوں, اور عزرا کی کتابیں ہیں.
اعمال
یہ سادہ پلین آپکو رسولوں اور ابتدائی چرچ کے بارے میں سیکھاے گا.
پُرانا عہد نامہ - موسیٰ کی کتابیں
یہ سادہ پلین آپکو پرانے عہد نامہ کی پہلی پانچ کتابوں کے ذریعہ لے چلے گا. ہر روز صرف چند احباب پڑھئیے ، یہ انفرادی یا گروپ کے مطالعہ کے لئے بہترین پلین ہے.
پرانا عہدنامہ۔ اہم پیغمبر
یہ سادہ پلین آپکو پرانے عہد نامہ کے اہم نبیوں کے ذریعے لے چلے گا - یسعیاہ، یرمیاہ، منٙوحہ، حزقی ایل اور دانی ایل. ہر روز صرف چند احباب پڑھیے، یہ منصوبہ انفرادی یا گروپ کے مطالعہ کے لئے بہترین ہوگا.