طِطُس 5:3
طِطُس 5:3 کِتابِ مُقادّس (URD)
تو اُس نے ہم کو نجات دی مگر راست بازی کے کاموں کے سبب سے نہیں جو ہم نے خُود کِئے بلکہ اپنی رحمت کے مُطابِق نئی پَیدایش کے غُسل اور رُوحُ القُدس کے ہمیں نیا بنانے کے وسِیلہ سے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں طِطُس 3طِطُس 5:3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تو خُدا نے ہمیں نَجات بخشی، مگر یہ ہمارے راستبازی کے کاموں کے سبب سے نہیں تھا بَلکہ اُس کی رحمت کے مُطابق۔ ہمیں پاک رُوح کے ذریعہ نئی زندگی بخشی اَور رُوحانی پیدائش کے غُسل سے ہمارے دِلوں کو پاک صَاف کر دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں طِطُس 3