طِطُس 14:3 - Compare All Versions
طِطُس 14:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور ہمارے لوگ بھی اَچھّے کاموں میں مشغُول ہونا سیکھیں تاکہ دُوسروں کی فَوری ضرورتوں کو پُورا کر سکیں اَور بے پھل زندگی نہ گُزاریں۔
دوسروں تک پہنچائیں
طِطُس 3 UCVطِطُس 14:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لازم ہے کہ ہمارے لوگ نیک کام کرنے میں لگے رہنا سیکھیں، خاص کر جہاں بہت ضرورت ہے، ایسا نہ ہو کہ آخرکار وہ بےپھل نکلیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
طِطُس 3 URDGVUطِطُس 14:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور ہمارے لوگ بھی ضرُورتوں کو رفع کرنے کے لِئے اچھّے کاموں میں لگے رہنا سِیکھیں تاکہ بے پَھل نہ رہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
طِطُس 3 URD