طِطُس 1:3-2
طِطُس 1:3-2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
لوگوں کو یاد دِلا کہ وہ حاکموں اَور صاحبِ اِختیاروں کے تابع رہیں، اُن کا حُکم مانیں اَور ہر نیک کام کو اَنجام دینے کے لیٔے تیّار رہیں۔ کسی کی بدگوئی نہ کریں، اَمن پسند اَور نرم مِزاج ہوں اَور سَب لوگوں کے ساتھ بڑی حلیمی سے پیش آئیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں طِطُس 3