رومیوں 8:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 8:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کچھ لوگ ہم پر یہ کفر بھی بکتے ہیں کہ ہم کہتے ہیں، ”آؤ، ہم بُرائی کریں تاکہ بھلائی نکلے۔“ انصاف کا تقاضا ہے کہ ایسے لوگوں کو مجرم ٹھہرایا جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 3 URDGVUرومیوں 8:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور ہم کیوں بُرائی نہ کریں تاکہ بھلائی پَیدا ہو؟ چُنانچہ ہم پر یہ تُہمت لگائی بھی جاتی ہے اور بعض کہتے ہیں کہ اِن کا یہی مقُولہ ہے مگر اَیسوں کا مُجرِم ٹھہرنا اِنصاف ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 3 URDرومیوں 8:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کیوں نہ یہ کہیں۔ ”آؤ ہم بدی کریں تاکہ بھلائی پیدا ہو؟“ اِنصاف کا تَقاضا تُو یہ ہے!
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 3 UCV