رومیوں 7:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 7:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
شاید کوئی اَور اعتراض کرے، ”اگر میرا جھوٹ اللہ کی سچائی کو کثرت سے نمایاں کرتا ہے اور یوں اُس کا جلال بڑھتا ہے تو وہ مجھے کیوں کر گناہ گار قرار دے سکتا ہے؟“
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 3 URDGVUرومیوں 7:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
اگر میرے جُھوٹ کے سبب سے خُدا کی سچّائی اُس کے جلال کے واسطے زیادہ ظاہِر ہُوئی تو پِھر کیوں گُنہگار کی طرح مُجھ پر حُکم دِیا جاتا ہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 3 URDرومیوں 7:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
شاید کویٔی یہ کہے، ”اگر میرے جھُوٹ کے سبب سے خُدا کی سچّائی زِیادہ صفائی سے نظر آتی ہے اَور خُدا کا جلال ظاہر ہوتاہے تو پھر میں کیوں گُنہگار شُمار کیا جاتا ہُوں؟“
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 3 UCV