رومیوں 31:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 31:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر کیا ہم شریعت کو ایمان سے منسوخ کرتے ہیں؟ ہرگز نہیں، بلکہ ہم شریعت کو قائم رکھتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 3 URDGVU

رومیوں 31:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

پس کیا ہم شرِیعت کو اِیمان سے باطِل کرتے ہیں؟ ہرگِز نہیں بلکہ شرِیعت کو قائِم رکھتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 3 URD

رومیوں 31:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیا ہم اِس ایمان کے ذریعہ سے شَریعت کو منسُوخ کر دیتے ہیں؟ ہرگز نہیں! بَلکہ، اِس سے شَریعت کو قائِم رکھتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 3 UCV