رومیوں 27:3 - Compare All Versions
رومیوں 27:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اب ہمارا فخر کہاں رہا؟ اُسے تو ختم کر دیا گیا ہے۔ کس شریعت سے؟ کیا اعمال کی شریعت سے؟ نہیں، بلکہ ایمان کی شریعت سے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 3 URDGVUرومیوں 27:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس فخر کہاں رہا؟ اِس کی گُنجایش ہی نہیں۔ کَون سی شرِیعت کے سبب سے؟ کیا اَعمال کی شرِیعت سے؟ نہیں بلکہ اِیمان کی شرِیعت سے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 3 URDرومیوں 27:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پس فخر کہاں رہا؟ اِس کی گنجائش ہی نہ رہی۔ کِس کے وسیلہ سے؟ کیا شَریعت پر عَمل کرنے کے وسیلہ سے؟ نہیں، بَلکہ ایمان کے وسیلہ سے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 3 UCV