زبور 7:20-8 - Compare All Versions

زبور 7:20-8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

بعض لوگوں کو جنگی رتھوں پر بھروسا ہوتاہے اَور بعض کو گھوڑوں پر، لیکن ہم تو یَاہوِہ اَپنے خُدا ہی کے نام پر بھروسا کریں گے۔ وہ مغلُوب ہُوئے اَور گِر گیٔے، لیکن ہم اُٹھے اَور ثابت قدم رہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 20 UCV

زبور 7:20-8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

بعض اپنے رتھوں پر، بعض اپنے گھوڑوں پر فخر کرتے ہیں، لیکن ہم رب اپنے خدا کے نام پر فخر کریں گے۔ ہمارے دشمن جھک کر گر جائیں گے، لیکن ہم اُٹھ کر مضبوطی سے کھڑے رہیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 20 URDGVU

زبور 7:20-8 URD (کِتابِ مُقادّس)

کِسی کو رتھوں کا اور کِسی کو گھوڑوں کا بھروسا ہے پر ہم تو خُداوند اپنے خُدا ہی کا نام لیں گے۔ وہ تو جُھکے اور گِر پڑے پر ہم اُٹھے اور سیدھے کھڑے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 20 URD