حبقوق 2:3
حبقوق 2:3 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اے رب، مَیں نے تیرا پیغام سنا ہے۔ اے رب، تیرا کام دیکھ کر مَیں ڈر گیا ہوں۔ ہمارے جیتے جی اُسے وجود میں لا، جلد ہی اُسے ہم پر ظاہر کر۔ جب تجھے ہم پر غصہ آئے تو اپنا رحم یاد کر۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں حبقوق 3حبقوق 2:3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے یَاہوِہ، مَیں نے شہرت سُن لی ہے؛ اَور اَے یَاہوِہ مَیں آپ کے کاموں سے خوفزدہ ہوں۔ ہمارے دِنوں میں اُنہیں بحال کریں، ہمارے زمانوں میں اُن کی شہرت بنائے رکھیں؛ قہر میں رحم کو یاد فرمائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں حبقوق 3