حزقی ایل 9:7 - Compare All Versions
حزقی ایل 9:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
مَیں تُجھ پر رحم ہی کروں گا؛ نہ میری آنکھ تُجھ سے رعایت کرےگی۔ مَیں تُمہیں تمہارے چال چلن کا اَور اُن مکرُوہ روِشوں کا جو تُم مَیں رائج ہیں بدلہ دُوں گا۔ ” ’تُم جان لوگے کہ سزا دینے والا جو ہے وہ مَیں یَاہوِہ ہی ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 7 UCVحزقی ایل 9:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
نہ مَیں تجھ پر ترس کھاؤں گا، نہ رحم کروں گا بلکہ تجھے تیرے چال چلن کا مناسب اجر دوں گا۔ کیونکہ تیری مکروہ حرکتوں کا بیج تیرے درمیان ہی اُگ کر پھل لائے گا۔ تب تم جان لو گے کہ مَیں یعنی رب ہی ضرب لگا رہا ہوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 7 URDGVUحزقی ایل 9:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
میری آنکھ رِعایت نہ کرے گی اور مَیں ہرگِز رحم نہ کرُوں گا۔ مَیں تُجھے تیری روِش کے مُطابِق سزا دُوں گا اور تیرے گِھنَونے کاموں کے انجام تیرے درمِیان ہوں گے اور تُم جانو گے کہ مَیں خُداوند سزا دینے والا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 7 URD