حزقی ایل 4:7 - Compare All Versions

حزقی ایل 4:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

مَیں تُجھ پر رحم ہی کروں گا؛ نہ میری آنکھ تُجھ سے رعایت ہی کرےگی۔ مَیں تُمہیں تمہارے چال چلن کا اَور اُن مکرُوہ روِشوں کا جو تُم میں رائج ہیں بدلہ دُوں گا۔ تَب تُم جان لوگے کہ مَیں یَاہوِہ ہُوں۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 7 UCV

حزقی ایل 4:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

نہ مَیں تجھ پر ترس کھاؤں گا، نہ رحم کروں گا بلکہ تجھے تیرے چال چلن کا مناسب اجر دوں گا۔ کیونکہ تیری مکروہ حرکتوں کا بیج تیرے درمیان ہی اُگ کر پھل لائے گا۔ تب تم جان لو گے کہ مَیں ہی رب ہوں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 7 URDGVU

حزقی ایل 4:7 URD (کِتابِ مُقادّس)

میری آنکھ تیری رِعایت نہ کرے گی اور مَیں تُجھ پر رحم نہ کرُوں گا بلکہ مَیں تیری روِش کے مُطابِق تُجھے سزا دُوں گا اور تیرے گِھنَونے کاموں کے انجام تیرے درمِیان ہوں گے تاکہ تُم جانو کہ مَیں خُداوند ہُوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 7 URD