۲-تِھسّلُنیکیوں 9:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
۲-تِھسّلُنیکیوں 9:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ایسے لوگ ابدی ہلاکت کی سزا پائیں گے، وہ ہمیشہ تک خداوند کی حضوری اور اُس کی جلالی قدرت سے دُور ہو جائیں گے۔
۲-تِھسّلُنیکیوں 9:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
وہ خُداوند کے چِہرہ اور اُس کی قُدرت کے جلال سے دُور ہو کر ابدی ہلاکت کی سزا پائیں گے۔
۲-تِھسّلُنیکیوں 9:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ ہمیشہ کے لیٔے ہلاک کر دئیے جایٔیں گے اَور خُداوؔند کے چہرہ اَور اُن کے قُدرت کے جلال کو کبھی نہ دیکھ سکیں گے