۲-تِھسّلُنیکیوں 2:1 - Compare All Versions
۲-تِھسّلُنیکیوں 2:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
ہمارے خُدا باپ اَور خُداوؔند یِسوعؔ المسیح کی طرف سے تُمہیں فضل اَور اِطمینان حاصل ہوتا رہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-تِھسّلُنیکیوں 1 UCV۲-تِھسّلُنیکیوں 2:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
خدا ہمارا باپ اور خداوند عیسیٰ مسیح آپ کو فضل اور سلامتی بخشیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-تِھسّلُنیکیوں 1 URDGVU۲-تِھسّلُنیکیوں 2:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
فضل اور اِطمِینان خُدا باپ اور خُداوند یِسُوع مسِیح کی طرف سے تُمہیں حاصِل ہوتا رہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-تِھسّلُنیکیوں 1 URD