۲-سلاطِین 15:19 - Compare All Versions
۲-سلاطِین 15:19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور حِزقیاہؔ نے یَاہوِہ سے یُوں دعا کی: ”اَے قادرمُطلق یَاہوِہ، بنی اِسرائیل کے خُدا جو کروبیم کے درمیان تخت نشین ہیں، زمین کی تمام سلطنتوں کے اکیلے آپ ہی خُدا ہیں۔ آپ ہی آسمان اَور زمین کے خالق ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 19 UCV۲-سلاطِین 15:19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس نے رب سے دعا کی، ”اے رب اسرائیل کے خدا جو کروبی فرشتوں کے درمیان تخت نشین ہے، تُو اکیلا ہی دنیا کے تمام ممالک کا خدا ہے۔ تُو ہی نے آسمان و زمین کو خلق کیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 19 URDGVU۲-سلاطِین 15:19 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور حِزقیاہ نے خُداوند کے حضُور یُوں دُعا کی اَے خُداوند اِسرائیلؔ کے خُدا کرُوبِیوں کے اُوپر بَیٹھنے والے تُو ہی اکیلا زمِین کی سب سلطنتوں کا خُدا ہے۔ تُو ہی نے آسمان اور زمِین کو پَیدا کِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 19 URD